Skip to content
BibleKenya

‪Biblica® Open Urdu Contemporary Version 2024

زبُور 131

نغمۂ صعُود۔ عبادت کے لئے مُسافری نغمہ۔ داویؔد کا زبُور۔

اَے یَاہوِہ، میرا دِل مغروُر نہیں ہے،

اَور نہ میری آنکھیں گھمنڈی ہیں؛

میں بڑے بڑے مُعاملوں سے کویٔی سروکار نہیں رکھتا

اَور نہ اُن باتوں سے جو میری سمجھ سے باہر ہوں۔

لیکن مَیں نے اَپنی جان کو تھپکیاں دے کر خاموش کر دیا ہے؛

جَیسے ایک دُودھ چھُڑایا ہُوا بچّہ اَپنی ماں کی گود میں ہوتاہے،

میری جان میرے اَندر ایک دُودھ چھُڑائے ہُوئے بچّے کے مانند ہی ہے۔

اَے اِسرائیل! اَب سے اَبد تک

یَاہوِہ ہی سے اَپنی اُمّید وابستہ رکھ۔

‪Biblica® Open Urdu Contemporary Version 2024. Copyright © Biblica, Inc. Licensed under CC BY-SA 4.0. Source: Open.Bible. Typeset from the source files; no intended changes to scripture wording. BibleKenya is not endorsed by the rights holder.

Full source notice & licence · CC BY-SA 4.0 · SourceEdition imported 2026-11-09.

BibleKenya

Reader settings

Theme
Font
Alignment
Reading width

Saved in this browser and used offline too. Press ? for keyboard shortcuts.